تحریک منہاج القرآن پاکستان کی خبریں

جھنگ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
پاکپتن شریف: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
چینیوٹ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
سکھر: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
ڈیرہ غازی خان: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
اٹک: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
نور پور تھل: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
نواب شاہ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
فیصل آباد، ایم ایس ایم سسٹرز کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کا کالجز اور یونیورسٹیز کا دورہ
مظفر گڑھ: پاکستان عوامی تحریک ملتان کے وفد کی جمشید دستی سے ملاقات
مظفر گڑھ میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی مسلم لیگ ق کے رہنماء سے ملاقات
حکمرانوں کے محلات میں مزدوروں کے فلیٹ بنا کر مزدور کش نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا مزدور کنونشن سے خطاب

حکمرانوں کے محلات میں مزدوروں کے فلیٹ بنا کر مزدور کش نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا مزدور کنونشن سے خطاب

جس جمہوریت میں عوام بنیادی حقوق سے محروم رہے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ایسی جمہوریت ڈی ریل ہوتی ہے تو ہو جائے۔ انقلاب کے بعد اسمبلی میں مزدور کا نمائندہ مزدور، کسان کا نمائندہ کسان اور صحافیوں کا نمائندہ حقیقی صحافی ہو گا۔ جس معاشرے میں مزدور کو حق نہ ملے وہ فرعون، قارون اور یزید کا معاشرہ ہوتا ہے۔ انقلاب کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ جان و مال کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا پیغام گلی گلی اور محلے محلے پہنچائیں گے۔ گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں کوئٹہ سے پشاور تک 20 مزدور فیڈریشنز نے مزدور کنونشن میں شرکت کی جس میں ڈاکٹر طاہر القادری اور مزدور رہنما شوکت علی، میاں سلیم، الطاف بروہی، سلطان احمد خان، ڈاکٹر علی امین، پیر زادہ امتیاز سید اور فضل واحد نے ان خیالات کا اظہار کیا۔ کنونشن کے اختتام پر ڈاکٹر طاہرالقادری نے 20 رکنی لیبر ایڈوائزری کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔

14 جولائی 2014ء
فلسطین میں اسرائیلی بربریت اقوام متحدہ اور او آئی سی کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ راضیہ نوید
غریبوں کو لوٹنے والی جمہوریت ڈی ریل ہوگی: ڈاکٹر طاہرالقادری
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top