تحریک منہاج القرآن جنوبی افریقہ کی خبریں

ابو عبیدہ(ساؤتھ افریقہ) کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ
منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال، ساؤتھ افریقہ کے صدر علامہ طاہر رفیق کے چچا جان انتقال کر گئے
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے رہنماء حافظ محمود خطیب کی مکۃ المکرمہ میں شیخ الاسلام سے ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ذیلی تنظیمات کے صدور و عہدیداروں کا اجلاس
ڈربن: فکراقبال سیمینار میں منہاج القرآن انٹرنیشنل عہدیداران کی شرکت
ساؤتھ افریقہ: نوجوان کا قبول اسلام
جوہانسبرگ میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا مرکزی پروگرام
منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال کا تنظیمی اجلاس
منہاج القرآن انٹرنیشنل فری اسٹیٹ ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درود کا آغاز
ساؤتھ افریقہ: نٹال میں 115واں ماہانہ حلقہ ء درود
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے GIFA کا گلوبل اسلامک ایوارڈ جیت لیا
کیپ ٹاؤن: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف قادری کے مزار پر حاضری
کیپ ٹاؤن: مولانا شاہ قطب الدین حبیبی صوفی کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات
کیپ ٹاون: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شان اولیاء کانفرنس میں خطاب
کیپ ٹاون: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی حضرت محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر فاتحہ خوانی
جنوبی افریقہ براعظم افریقہ کا ایک اہم ملک ہے یہاں منہاج القرآن کا کام 1993ء میں شروع ہوا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا دعوتی و تنظیمی دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ کے مشہور شہروں ڈربن اور جوہانسبرگ میں مشن کا کام کامیابی سے جاری ہے۔ شیخ الاسلام نے اپریل 1993ء کو جنوبی افریقہ کا پہلا دورہ کیا۔
دفتر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈربن، 68 Dunnottar ایوینیو Asherville، ڈربن، جنوبی افریقہ
Top