سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے 21 جون 2013 کو مالمو (سویڈن) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی عہدیداران سے ملاقات کی اور کارکنان سے خطاب کیا اس موقع پر سیکرٹری جنرل منہاج یورپین کونسل محمد بلال اوپل اور ڈنمارک کے دیگر عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے جنرل سیکرٹری امجد محمود نے مورخہ 13 دسمبر2011ء بروز منگل کو اپنی فیملی کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ کاوزٹ کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام ’’پیغام امن اور سیرت کانفرنس‘‘ 14 جون 2010ء کو سٹاک ہوم میں منعقد ہوئی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.