منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست

مورخہ: 27 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے (زکوٰۃ) کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس موقع پر نشست میں منہاج القرآن جاپان کے رفقا اور پاکستانی کمیونٹی کے احباب نے بھی شرکت کی۔

پروگرام میں خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ انتظام کیا گیا تھا، نشست کا آغاز نے تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ‎ﷺآقا کی بارگاہ میں پیش کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top