کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ضیافت میلاد منعقد ہوئی، جس میں کالج آف شریعہ کے اساتذہ کرام اور طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر جواد حامد، غلام مرتضیٰ علوی، صاحبزادہ محمد محب اللہ اظہر، صابر حسین نقشبندی، سرور صدیق، قاری خلیل الازہری، ضیاء المصطفٰی مکی، کفایت اللہ قادری، جمیل حیدر الازہری، سجاد حیدر شاہ، رانا محمد اکرم اور بلال ہاشمی بھی محفل میں شریک ہوئے۔

محفل کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جبکہ شریعہ کالج کے طلباء نے ثناء خوانی کی۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر جشنِ میلاد مصطفی ﷺ کی خوشی میں یکم ربیع الاول سے 11 ربیع الاول تک ”ضیافت میلاد اور محفل میلاد مصطفی ﷺ“ کا سلسلہ جاری ہے۔

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

تبصرہ

Top