تحریک منہاج القرآن پاکستان کی اہم خبریں

ڈاکٹر طاہرالقادری کے 64 ویں یوم پیدائش کو آج دنیا بھر میں منایا جا ئے گا‎
راولپنڈی: ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز اور مرکزی ناظمہ ویمن ونگ PAT کی پرامن بقائے باہمی سیمینار میں شرکت
دربار غوثیہ مچھ بلوچستان پر دہشت گردوں کے حملہ کیخلاف تحریک منہاج القرآن کا احتجاجی مظاہرہ
تحریک منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز اور نولکھا پریس بیٹرین چرچ کے زیر اہتمام ’’احترام مذاہب سیمینار‘‘
ماڈل ٹاؤن میں گولیاں برسانے والے حکمران دہشت گردوں کے سرپرست ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری کی ARY سے گفتگو
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
دہشت گردی کے خلاف لڑنے والوں سے حکمران لڑ رہے ہیں: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا قومی امن کانفرنس سے خطاب
مسیحی رہنماؤں کی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد، توہین آمیز خاکوں کی مذمت
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو معاف نہیں کرینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب
تحریک منہاج القرآن کے تحت توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی‎
برصغیر کی تاریخ میں پہلی بار کیتھولک کیتھڈرل چرچ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد
اسلام اور سیرت مصطفی (ص) میں ظلم و تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب
تحریک منہاج القرآن کی عالمی میلاد کانفرنس 3 جنوری کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقد ہو گی
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام متاثرین تھر میں امدادی سامان کی تقسیم اور واٹرپمپس کی تعمیر
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top