تحریک منہاج القرآن پاکستان کی اہم خبریں

سندھ: ایم ایس ایم کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مہم
ریڈیو پاکستان ٹورانٹو کے نمائندہ خصوصی محمد ارشد بھٹی کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سوات میں 800 متاثرہ خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم
فیروزوالا: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ’’ختمِ نبوت کانفرنس‘‘ سے خطاب
بلوچستان: جعفرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ
منہاج موبائل میڈیکل یونٹ کا سیلاب متاثرین کیلئے مفت علاج معالجہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ہزاروں متاثرین کو ہائی جین کٹس کی فراہمی، 2 ہزار خاندانوں کو راشن دیا جائے گا
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا روجھان، بخشو مارکیٹ اور سیلہ تانی مارکیٹ میں متاثرین سیلاب کے لیے فری میڈیکل کیمپ
نظامت تربیت کے زیراہتمام فارن سکالرز ٹریننگ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب
منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کے زیراہتمام منہاج یونیورسٹی میں عشائیہ
کشمور: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
خرم نواز گنڈاپور کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، متاثرینِ میں راشن اور امدادی پیکج تقسیم کیا
منہاج القرآن کے زیراہتمام لالیاں، کوٹلہ ارب علی خاں، جھنگ، مریدکے، چیچہ وطنی، شاہکوٹ، پاکپتن، سیالکوٹ، گجرات اور راہوالی میں امدادی کیمپ
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
منہاج القرآن کے زیراہتمام حافظ آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top