تحریک منہاج القرآن پاکستان کی اہم خبریں

ڈاکٹر علی اکبر الازہری کے والد گرامی اور چچا کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
بزم قادریہ کے زیراہتمام قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی ؒ کی صاحبزادی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
نظام المدارس پاکستان کا پہلا یوم تاسیس، کیک کاٹا گیا
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے زخمی اور اسیر محمد سلطان انتقال کر گئے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی ڈاکٹر فرید الدین قادری کیلئے گولڈ میڈل
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا سمیع اللہ قادری کے انتقال پر اظہار افسوس
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی وادی کشمیر کے برفانی رہائشی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا شہید انقلاب گلفام ولید بھٹی کے والد محترم محمد ایوب بھٹی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے سینئر الیکٹریشن خادم حسین کی نماز جنازہ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اظہار تعزیت

منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے سینئر الیکٹریشن خادم حسین کی نماز جنازہ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اظہار تعزیت

منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے سینئر الیکٹریشن خادم حسین (مرحوم) کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، بریگیڈئیر (ر) اقبال احمد خان، انجینئر رفیق نجم، جواد حامد، نور اللہ صدیقی، علامہ غلام مرتضی علوی، رانا نفیس حسین، سعید رضا بغدادی، علامہ لطیف مدنی، مظہر علوی، منصور قاسم اعوان، احسن ارشاد، عبد الستار منہاجین، سعید اختر، عادل ظہیر، حافظ عابد بشیر، شہزاد رسول سمیت تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دریں اثناء تحریک منہاج القرآن شعبہ تحفیظ القرآن کے وائس پرنسپل قاری محمد اسماعیل نے مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی۔ دریں اثناء تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خادم حسین کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

01 فروری 2022ء
کراچی: پرامن پاکستان کیلئے قومی وسائل تعلیم پر خرچ کرنا ہوں گے: خرم نواز گنڈاپور کا ”تجدید عہدِ وفا“ سیمینار سے خطاب
منہاج القرآن نے طلباء اور نوجوانوں کی تعلیم و تربیت پر ہمیشہ توجہ دی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ایم ایس ایم کے ونٹر سٹڈی کیمپ سے خطاب
منہاج ویلفیئر  فاؤنڈیشن کی کشمیر کے برفانی علاقوں کنڈل شاہی وادی کشمیر میں امدادی سرگرمیاں
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس
قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا الہدایہ تقریب میں خطاب
سیدنا ابوبکر صدیقؓ نبی اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کا عملی پیکر تھے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top