سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ایبٹ آباد پبلک اسکول کا خصوصی دورہ کیا۔ یہ سکول ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا مادرِ علمی ہے۔ اس موقع پر پرنسپل ایبٹ آباد پبلک اسکول اختر علی قریشی نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
منہاج القرآن ویمن لیگ بھمبر کے زیر اہتمام منعقدہ پندرھویں سالانہ میلادالنبی ﷺ کانفرنس میں ایگرز بھمبر نے اپنی منفرد اور پُراثر پرفارمنسز کے ذریعے شرکاء کے دلوں کو عشق مصطفیٰ ﷺ کے نور سے منور کیا۔ ایگرز اور گلو ایجوکیشن سسٹم کے بچوں نے نعتیہ کلام اور ٹیبلوز نے سماں باندھ دیا۔ شرکاء نے بچوں کے ذوق و شوق اور عقیدت سے سرشار انداز کو سراہا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حویلیاں کے زیراہتمام حویلیاں شہر میں کرونا آگاہی مہم شرو ع کی گئی، اس مہم کی نگرانی ضلع ناظم تحریک منہاج القران علامہ جاویدالقادری اور تحصیل ناظم حویلیاں حاجی عزیز الرحمان نے کی، حویلیاں شہر میں 1000 ماسک لوگوں میں تقسیم کئے گئے اور سینی ٹائزر سے ہاتھ دھونے کی ترغیت دی گئی۔ بعد ازاں حویلیاں ہسپتال کی وزٹ کیا گیا اور ڈاکٹرز کو ماسک پیش کئے گئے۔
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن پاکستان عوامی تحریک سردار عمر دراز خان کی پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون کے سالانہ اجلاس برائے تنظیمی استحکام اور آئندہ اہداف میں شرکت و گفتگو۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.