سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج اسلامک سنٹر جنڈ ضلع اٹک کے لیے وقف کی جانے والی اراضی کا ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف کے ہمراہ وزٹ کیا اور اسی حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت و گفتگو کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی مرکزی وفد محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (ناظمہ زونز بی) اور مرکزی سوشل میڈیا ہیڈ محترمہ انشراح نوید نے ضلع اٹک شرقی کا وزٹ کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حسن ابدال کے زیراہتمام 5 شادیوں کی سالانہ اجتماعی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تھے جبکہ اس موقع پر اہم سیاسی، سماجی، مذہبی، علمی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی و ضلعی قائدین کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
پاکستان عوامی تحریک اٹک کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر 17 جون 2021ء کو پرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ، منہاج القرآ ویمن لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اٹک کے قائدین و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء سے ایکجہتی کا ظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.