سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن احمد پور شرقیہ ( ضلع بہاولپور بی) کے زیراہتمام، جناح ہال احمد پور شرقیہ میں فکر حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام 10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے شرکت کی۔ وفد میں نائب زونل ناظمہ محترمہ مصباح مصطفیٰ اور ڈائریکٹر کورسز عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ محترمہ صائمہ نور شامل تھیں۔ تقریب میں سابقہ زونل ناظمہ محترمہ ادیبہ چوہدری نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر اختتامی تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء وطالبات میں اسناد تقسیم کی گئی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے منڈی یزمان اور بہاولپور ہیڈکواٹر میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے زیراہتمام 19 فروری 2018ء کو ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر لوگوں میں کھانے کی تقیسم کی گئی۔ کھانے کی تقسیم کا اہتمام پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے صدر ثنا اللہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر کیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.