سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ میں ورکشاپ سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، علامہ محمود مسعود، علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی نے خطاب کیا
مراکز علم کے معلمین و منتظمین کی ٹریننگ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا انقعاد کیا گیا جس میں مرکزی وفد محترمہ انیلہ الیاس (ناظمہ زونز اے)، محترمہ ہاجرہ قطب اعوان (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب اے) اور محترمہ مصباح مصطفیٰ (زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی) نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ 1200 خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کوآرڈینیٹر فلڈ ریلیف انجینئر ثناء اللہ خان نے سامان کی تقسیم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں خصوصی شرکت کی اور متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔ اس موقع پر امدادی سامان میں 1200 خاندانوں کے لیے مہینے بھر کا راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل تھیں۔
پاکستان عوامی تحریک ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر 17 جون کو پرامن ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء سے اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.