سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی، فریدِ ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 52 ویں عرس مبارک کی تقریب میں دارالعلوم فریدیہ قادریہ، ملحقہ درباد فریدِ ملت، بستی لوہلے شاہ، جھنگ سے فارغ التحصیل ہونے والے 50 حفاظ و حافظات کو اسناد دی گئیں
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی مرکزی وفد، محترمہ صائمہ نور(زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب) اور سسٹر حافظہ رابعہ شفق(جنرل سیکرٹری مصطفوی سسٹرز) نے جھنگ کے دونوں اضلاع (اے اور بی) کا تنظیمی دورہ کیا، جس کا بنیادی مقصد ضلعی تنظیم سازی تھا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شورکوٹ (جھنگ) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
پاکستان عوامی تحریک کا حلقہ پی پی 131 کے الیکشن کے حوالے سے خصوصی اجلاس، اجلاس میں صدر جھنگ قیصر عباس، جنرل سیکرٹری جھنگ خالد بھٹہ نے شرکت کی، اجلاس میں واصو، اٹھارہ ہزاری، موضع عمرانہ جنوبی، ٹبہ گہلی، حسو بلیل، فتح پور پرٹی، ملکانہ موڑ، موضع سیال، کوٹ بہادر اور مختلف یونین کونسلز سے پاکستان عوامی تحریک اور دیگر فورمز کے ذمہ داران کی کثیر تعداد میں شرکت۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.