منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کی خبریں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام مانگا منڈی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور (منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن) کے زیراہتمام آؤٹ فال روڈ ٹبہ بابا فرید لاہور میں ایک روزہ موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر علی ایاز، پروفیسر ڈاکٹر یار محمد، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ خورشید احمد سمیت ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور ادویات دیں۔ ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا افتتاح صدر تحریک منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری اور ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عبد المجید نے کیا۔ سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر پروفیسر فیاض رانجھا، سابق آئی جی پنجاب غلام حیدر مارتھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ میں سی بی سی، کیلسٹرول، شوگر، ہپا ٹائٹس بی سی، یورک ایسڈ، بلڈ گروپنگ سمیت مریضوں کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

26 دسمبر 2021ء
لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج ویلفیئر کلینک کا افتتاح کر دیا
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت 5 سو خاندانوں میں راشن تقسیم
لاہور (پی پی 148): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے منہاج رمضان راشن پیکجز کی تقسیم
لاہور (پی پی 154): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے منہاج رمضان راشن پیکجز کی تقسیم
لاہور (پی پی 148): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 300 مستحق گھرانوں میں راشن پیکجز کی تقسیم
لاہور (پی پی 150): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم
لاہور (PP-165): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم
لاہور: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن پیکجز کی تقسیم
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کی طرف سے تین سو خاندانوں میں راشن کی تقسیم
رائیونڈ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انجینئر ثناء اللہ خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کا پی پی 149 میں موبائل میڈیکل یونٹ (کلینک اینڈ لیب) میڈیکل کیمپ
Top