سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز کی زیرِ صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں مرکزی کور کمیٹی کی جانب سے میلاد مہم 2024, مراکز علم کا قیام، طالبات کی ایم ایس ایم سسٹرز میں شمولیت اور نسل نو کی تربیت کے لیے ایگرز ڈیپارٹمنٹ کو فوکس کرنے جیسے ایجنڈوں پر بحث کا آغاز کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے شریک ضلعی و تحصیلی صدرور اور ناظمات نے اپنی قیمتی آراء دیں۔
عشق رسول ﷺ اور اطاعت رسول ﷺ کی ترویج منہاج القرآن ویمن لیگ کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ اسی مقصد کے پیشِ نظر ربیع الاول پلان 2024 کی ترسیل و تنفیذ کے حوالے سے ویمن لیگ ایگزیکٹو کی فالواپ میٹنگ منعقد کی گئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کے زیرِ اہتمام میلاد مہم 2024 بعنوان ’’حب رسول ﷺ بترویج حدیث رسول ﷺ‘‘ کی لانچنگ تقریب مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوئی جس میں آل پاکستان تنظیمات کو مرکزی پلان اور جملہ شعبہ جات کے پلانز پر بریفنگ دی گئی۔
میلاد النبی ﷺ مہم 2024 کے مرکزی پلان کی تشکیل کے لئے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ میلاد مہم ہیڈ عائشہ مبشر نے ایگزیکٹو ٹیم کو مرکزی پلان، میلاد کمیٹیز اور اُن کی ذمہ داریوں پر بریفننگ دی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی فورم نظامتِ دعوت و تربیت کے زیراہتمام ملک بھر میں محرم الحرام کے بابرکت ماہ میں محافلِ ذکر اہل بیت اطہار کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ عرفان الہدایہ کی جانب سے عوام الناس اور خاص طور پر خواتین کے لیے ایک عظیم الشان ’’ترجمہ و تفسیر کورس مسبحات سیشن‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی زون کے تحت الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 10 روزہ آن لائن کورس بعنوان "فہم القرآن کورس" ترتیب دیا گیا۔ جس میں کراچی بھر سے 100 سے زائد شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین بشمول ڈاکٹرز، ریسرچرز، ماہر تعلیم، اساتذہ، پروفیشنلز اور طلبات نے اپنی رجسٹریشن کروائی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کی جملہ تنظیمات کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی مبارکباد
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِانتظام مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل پر فقید المثال سیدہ زینب الکبریٰ سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس عظیم الشان کانفرنس میں نامور اسپیکرز اور ملک کی معروف نعت خواں شریک ہوئیں۔
تنظیمی و تربیتی کیمپ 2024 (فرد کی اصلاح سے معاشرے کی اصلاح تک کا سفر)
صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز کی سربراہی میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم کی مشاورتی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ مراکزِ علم کے میکانزم اور نصاب کے فائنل ہونے کے بعد اس کا لائحہ عمل زیرِ غور آیا اور اس پر عملدرآمد میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
ہجیرہ کی سرزمین پر پہلی بار خواتین کی تربیت کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام اسلامک لرننگ کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں زونل ناظمہ کشمیر محترمہ رافعہ عروج ملک اور زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی محترمہ حرا دلبر اعوان بطور سکالرز اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہی ہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ایگرز ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام بچوں کی تعلیم و تربیت کے ایگرز سمر کیمپ 2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہو رہا ہے اور یہ تربیتی کیمپ 10 جولائی تک جاری رہے گا۔
ذوالحج کے بابرکت مہینہ کے موقع پر بچوں میں حج کی اہمیت اور فضیلت اجاگر کرنے کے لیے ایگرز نے تین روزہ ’’آن لائن ایگرز حج سیشن‘‘ کا انعقاد کیا۔ یہ سیشن مختلف سیگمنٹس پر مشتمل تھا جس میں مناسک حج، حج سےمتعلق واقعات، حج سے متعلق آرٹ کلاس اور اپنے اللہ کو کیسے خط لکھیں جیسے سیگمنٹس شامل تھے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم نے یادگارِ شہدائے ماڈل ٹاؤن پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ شہدائے ماڈل ٹاؤن نے جس دلیری اور بہادری سے وطنِ عزیز میں نظام بدلنے کی عظیم تحریک کو اپنے لہو سے سیراب کیا،
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.