سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القران ویمن لیگ کے ذیلی ڈپارٹمنٹ ایگرز کے بچے ٹیبلو کے ذریعے حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی بارگاہِ عالیہ میں ہدیہ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کولوکے شریف (سمبڑیال) و جامعہ بی بی پاک سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے اشتراک سے عظیم الشان سالانہ محفل استقبال ربیع الاول منعقد ہوئی جس میں سنیئر سکالر محترمہ آسیہ سیف قادری نے خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع شہید بے نظیرآباد کے زیرِاہتمام میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تحصیل ایسر پورہ، جمالی کالونی اور فارسی باغ کی بھی بھرپور نمائندگی ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام بسلسلہ عالمی میلاد کانفرنس ملک بھر کی تنظیمات کا آن لائن اجلاس ڈاکٹر فرح ناز (صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور زونل ناظمہ شمالی پنجاب محترمہ حدیقہ بتول نے تحصیل مریدکے اور کوٹ عبدالمالک کا وزٹ عالمی میلاد کانفرنس کے تناظر میں کیا
منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر ضیافتِ میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں محترمہ فضہ حسین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
نظامتِ دعوت وتربیت منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام مدحت مصطفیﷺ سے منسلک ثناء خوان بہنوں کی مستقل سطح پر ٹریننگ کے لیے المدیحہ والنشید (نعت فورم)کا آغاز
فرغ دین نبوی ﷺ میں اہم کردار اداکرنے والی معلمات و داعیات بہنوں کی مستقل سطح پر ٹریننگ کے لیے الابلاغ والبیان (سکالرز ڈیسک) کا آغاز
منہاج القرآن ویمن لیگ حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی ولادت کے جشن کو ’’راحت القلوب فی حب الرسول‘‘ کے عنوان سے منائے گی، منعقدہ تقریب میں ملک بھر سے 400 سے زائد خواتین سکالرز نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 171 کے زیرِاہتمام 17 مختلف مقامات پر مرکز علم کلاسز منعقد کی جا رہی ہیں۔ ان مراکز کو قائم کرنے کا مقصد عوام میں اخلاقی ،علمی اور شعوری اقدار کی بحالی کیلئے کوشش کرنا ہے۔
منہاج القران لیگ پی پی 167 لاہور کے زیراہتمام پیغامِ امام حسینؑ کانفرنس
صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز کی صدارت میں مرکزی ایگزیکٹو ٹیم کے لیے فکری نشست منعقد کی گئی جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے 35 سالہ روشن سفر اور آئیندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے ڈسکشن ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی شعبہ منہاجین سسٹرز کے زیرِاہتمام منہاج کالج برائے خواتین کی سال آخر کی طالبات کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا اختتام ایک interactive سیشن پر ہوا جس میں طالبات کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں متعلقہ شعبہ کے حوالے سے ورکنگ پلان پر بریفنگ دی گئی
>منہاجین سسٹرز ڈیپارٹمنٹ کے تحت منہاج کالج کی سال آخر کی طالبات کے لیے منعقدہ خصوصی تربیتی پروگرام کی آخری نشست میں نائب صدر منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے ’’مصطفوی معاشرے کا قیام اور منہاج القرآن ویمن لیگ کا انفراسٹرکچر‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے اسلام آباد کا تنظیمی دورہ کیا۔ وزٹ میں محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (مرکزی ناظمہ زونز بی) نے ضلعی ٹیم کے ساتھ آئیندہ ورکنگ پلان کے اہداف اور اسلام آباد زون کے لئے مالیاتی و ٹرانسپورٹ پالیسی پر تفصیلاً گفتگو کی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.