سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شہادت امام حسینؑ کانفرنس کا انعقاد ریجنسی ہوٹل کشمیر میں کیا گیا جس میں ہزاروں مرد و خواتین، پروفیسرز، ججز، وکلاء، طلباء، کالجز، یونیورسٹیز اور سکولز کے اساتذہ، تاجر برادری، صحافی حضرات، علماء اور آئمہ مساجد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
2022 میں آنے والے سیلاب میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی فلاحی سرگرمیوں میں آزاد کشمیر سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے رضاکاران کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زونل ناظمہ کشمیر رافعہ عروج ملک اور کوآرڈینیٹر WOICE مریم اقبال نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کھڑی شریف نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درجنوں کتب جامعہ اسلامیہ کھڑی شریف کو عطیہ دی ہیں۔ ان کتب کی مالیت چالیس ہزار روپے ہے، جو جامعہ میں طلباء لائبریری کی زینت بنیں گئی۔ اس حوالے سے جامعہ میں کتب حوالگی تقریب منعقد ہوئی، جس میں جامعہ کے طلبا،اساتذہ کرام اور مہمانان گرامی نے شرکت کی۔
جموں و کشمیر عوامی تحریک و جملہ فورمز ضلع میرپور کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 7 سال ہونے پر احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی کی قیادت راجہ عاصم اکرام ضلعی صدر جموں کشمیر عوامی تحریک میرپور اور حافظ احسان الحق (نائب صدر تحریک منہاج القرآن آزاد جموں وکشمیر) نے کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.