سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ہزارہ یونیورسٹی آمد پر پرو وائس چانسلر ڈاکٹر اقبال مرتضیٰ نے فیکلٹی اور اسٹاف کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ایبٹ آباد پبلک اسکول کا خصوصی دورہ کیا۔ یہ سکول ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا مادرِ علمی ہے۔ اس موقع پر پرنسپل ایبٹ آباد پبلک اسکول اختر علی قریشی نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سید غلام علی شاہ کاظمی کی رہائش گاہ پر ایبٹ آباد کی ممتاز و مؤثر شخصیات سے ملاقات کی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ عظیم الشان میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے تو کارکنان، قائدین اور جملہ فورمز کے نمائندگان نے ان کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: نبی ﷺ مومنوں کے لیے ان کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے خطاب میں میلاد مصطفیٰﷺ کانفرنس کے عظیم الشان اجتماع کے انعقاد پر تحریک مناج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان کو مبارک دی۔ انہوں نے کہا کہ صحبت کا انسان کی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے یونیورسٹی ٹاؤن ایبٹ آباد میں اسلامک سنٹر کے تعمیراتی منصوبے کا سنگِ بنیاد اپنے دستِ مبارک سے رکھا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے یونیورسٹی ٹاؤن ایبٹ آباد میں صاحبزادگانِ سید غلام علی شاہ کاظمی کی رہائش گاہ پر منعقدہ ضیافتِ میلاد ﷺ کی روح پرور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر نیک عمل خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہونا چاہیے، کیونکہ نیت ہی عمل کی قبولیت کی بنیاد ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ہری پور یونیورسٹی پہنچے، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن، رجسٹرار محمد ریاض، اسسٹنٹ پروفیسر شیراز احمد، ہیڈ اسسٹنٹ پرووسٹ ثاقب اعوان، شہزاد احمد اور دیگر سٹاف ممبران نے آپ کا شاندار استقبال کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ہری پور یونیورسٹی میں اسلامک لیڈرشپ اور مینجمنٹ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب، انہوں نے سیمینار کے انعقاد پر ہری پور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان اور رجسٹرار محمد ریاض سمیت یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو کوٹ نجیب اللہ انٹرچینج ہری پور آمد پر ہزارہ زون کے قائدین و کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون محمد جاوید القادری کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونین کونسل پٹن کلاں ایبٹ آباد کے زیراہتمام شاندار پیغام عشق مصطفٰی ﷺ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات، عاشقان مصطفیٰ ﷺ، معروف ثناخوانان مصطفیٰ ﷺ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ منہاج القرآن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں ”ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی“ کا کامیاب کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا۔ 5 سو سے زائد خواتین و حضرات نے کورس مکمل کیا جنہیں اسناد دی گئیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام جلال بابا آڈیٹوریم میں جاری 10 روزہ ’’ڈپلومہ ان قرآن اسٹڈیز‘‘ کورس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین سینیئر وکلاء اور علماء و آئمہ مساجد کی شرکت
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.