سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن میں ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کے موضوع پر وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستِ مدینہ دراصل عدل، مساوات، امانت اور خدمت پر مبنی ایک مثالی ریاست تھی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اسلام آباد زون کے نائب صدر قائد اعظم یونیورسٹی کے گریجویٹ محسن رضا کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا
چیئرمین سپریم کونسل منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے واہ کینٹ میں تحریکِ منہاجُ القرآن راولپنڈی شمالی کے زیرِاہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کے لیے نفع مند ہو‘‘۔ یہی حدیث حقیقی قیادت کی تعریف ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات کے لیے نہیں، دوسروں کے لیے جیتا ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دربارِ عالیہ گولڑہ شریف حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ رضی اللہ عنہ کے مزار پرُانوار پر حاضری دی، اور سجادہ نشینان دربارِ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید غلام قطب الحق گیلانی اور پیر سید علی جنید الحق گیلانی سے ملاقات کی، اور درگاہ سے متصل تاریخی لائبریری کا وزٹ بھی کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے رحمت للعالمین اتھارٹی پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ یوتھ کنونشن سے اپنے فکر انگیز خطاب میں نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ہر طرح کے علوم و فنون سیکھیں مگر سیرت طیبہ کے مطالعہ کو اپنا معمول بنائیں، سیرت طیبہ انسانوں سے محبت کرنا سکھاتی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں اِمام الاُمّہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن و علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ پر نئی فقید المثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی کے انتظامات مکمل
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 5 نئی مطبوعہ کتب کی پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ پُروقار تقریبِ رونمائی کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور نے اپنے استقبالیہ کلمات
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے میجر جنرل (ر) سید اظہر عباس نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام نے نبی کریم
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدر اسلام آباد بار نعیم علی گجر ایڈوکیٹ
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین شعبہ اسلامیات مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد محسن ضیاء قاضی نے کہا کہ شیخ الاسلام عالمی سطح پر دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، اظہارِ خیال کرتے ہوئے اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر حبیب الرحمان عاصم، ڈائریکٹر اقبال چیئر بحریہ یونیورسٹی نے کہا کہ میں شیخ الاسلام کی کئی کتب کا مطالعہ کر چکا ہوں اور یہ سب میرے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، علامہ ڈاکٹر محمد تنویر علوی ناظم اعلیٰ جامعہ محمدیہ اسلام آباد نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ تصنیف کے میدان میں کام کرنا آسان کام نہیں، مگر شیخ الاسلام کی ہر تصنیف علم کا شاہکار اور تحقیق کا روشن مینار ہے۔ عصرِ حاضر میں کثیر التصانیف علماء میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نام سرِفہرست ہے۔
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، جسٹس (ر) ڈاکٹر سید محمد انور نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علمی میدان کے ذوالقرنین ہیں۔ میرے دل میں آیا کہ شاید یہ کوئی مبالغہ ہے لیکن آج کی اس عظیم تقریب میں شریک ہو کر یقین ہو گیا کہ یہ حقیقت ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.