سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز امریکہ کے فوکل پرسن صفدر ہمایوں قریشی نے گزشتہ روز منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت اور کفالت کے سٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس آغوش آرفن کیئر ہوم کا دورہ کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن اور سرگودھا کے تنظیمی ذمہ داران کے وفد کی ملاقات، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی موجود تھے۔
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسرڈاکٹرحسین محی الدین قادری سے حافظ محمد وقار قادری ناظم تنظیمات تحریک منہاج القرآن بلوچستان کی وفد کے ہمراہ ملاقات
نوجوان تاجر رہنماؤں نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مرکزی کوآرڈینیٹر عوامی تاجر اتحاد الطاف حسین رندھاوا بھی موجود تھے۔ تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ تاجر اور صنعتکار ملکی معیشت میں بنیادی کردار کے حامل ہیں۔
نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور تحریک منہاج القرآن لالیاں کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز کیا گیا۔ موسم کی شدت کے باوجود ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ، آغوش آرفن کیئرہوم اور منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات کی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور ادارہ منہاج القرآن کی علم و امن کے لئے خدمات کا معترف ہوں، بالخصوص تعلیم کے شعبے میں منہاج القرآن کی عملی خدمات قابل تحسین اور قابل تقلید ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرمؐ نے فتح مکہ کے موقع پر بدترین دشمنوں کو معاف کر کے اسلام کے سنہری دور کا آغاز کیا، اگر کوئی چاہتا ہے کہ پاکستان موجودہ بحرانوں سے نکل آئے تو پھر ایک دوسرے کو معاف کریں۔ قصوروں کو ناپیں گے تو 100فیصد بے قصور کوئی نہیں نکلے گا۔
چیئرمین شیخ الاسلام علوم الروحانیہ مرکز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی جاری سرٹیفیکیٹ کورس ’’اہل تصوف کی قیادت سازی‘‘ کے اختتام پر منعقدہ تقریبِ تقسیمِ اسناد میں شرکت و خطاب
>معروف کاروباری شخصیات رانا محمد حفیظ سی ای او رانا رائس ملز، سیٹھ محفوظ احمد سی ای او ایشیا میٹ فیکٹری، فہیم بٹ ڈار فیبرکس گارمنٹس اور جمشید بٹ کی سیکرٹری کوارڈینیشن تنظیمات محمد طیب ضیاء کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور کا تفصیلی دورہ کیا اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل برگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان سے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تحریکِ منہاج القرآن کے راہنما علامہ غلام ربانی تیمور رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت
تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے وفد کے ہمراہ لاہور میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور آغاء مہران مواحدفر کے نائب ڈپٹی قونصل جنرل ایران آقاء علی اصغر موغاری سے ملاقات کی۔ خرم نواز گنڈاپور نے ڈپٹی قونصل جنرل ایران سے المناک ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹرحاد ثہ میں موت پر پورے عالم اسلام کو دلی افسوس ہوا ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے قریبی رفقا کی موت پر ان کے اہل خانہ اور ایران کے عوام کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قرأت و تحفیظ القرآن کی ڈویلپمنٹ کونسل کے ایگزیکٹیو ممبران کی ملاقات
مرکزی ڈائریکٹر ای پی ڈی علامہ حافظ محمد سعید رضا بغدادی، سحر عنبرین اور بتول مشتاق کی منڈی بہاؤالدین میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب و تقسیم اسناد میں خصوصی شرکت
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر راہنماؤں کے تربیتی اجلاس میں فلسفہ سیاست اور خدمت انسانیت کے موضوع پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست بڑے بڑے مناصب یا جاہ وحشم کے حصول کا نام نہیں بلکہ اپنے وطن سے غیر مشروط محبت اور انسانیت کی بے لوث خدمت کا نام ہے،
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.