سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج القرآن علماء کونسل کے وفد کی ملاقات
ملک پاکستان کے معروف قاری سید صداقت علی شاہ کا مرکز منہاج القرآن کا دورہ، ناظم اعلیٰ منہاج القران انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نور اللہ صدیقی سے ملاقات اور مختلف ڈیپارٹمنت کا وزٹ کیا۔
چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا فہم دین پراجیکٹ کے اجلاس میں اظہار خیال، منہاج القرآن انٹرنیشنل کا فہم دین پراجیکٹ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی آواز میں خدمت دین، دعوت دین، فہم دین اور اصلاح احوال و معاشرہ کی ایک عظیم الشان کاوش ہے۔
منہاج یوتھ لیگ کے 35ویں یوم تاسیس پر ”قومی یوتھ سمینار“ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ کامیابی کا راز اعتدال اور میانہ روی میں ہے۔ نوجوان زندگی میں کامیاب رہنا چاہتے ہیں تو اپنے معاملات میں توازُن اختیار کریں۔
تحریک منہاج القران کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی بورے والا، پاکپتن، ساہیوال، اوکاڑہ اور لاہور میں ایگزیکٹیو کونسل اجلاس اور حویلی لکھا اور دیپالپور میں ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گوجرانولہ، جامکے چیمہ (ڈسکہ)، سیالکوٹ اے، سیالکوٹ بی میں ورکرز کنونشن اور ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت و خطاب
منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر مدینۃ الزہراء بریڈ فورڈ یوکے کے ڈائریکٹر علامہ محمد افضل سعیدی کی ملاقات، اس موقع پر مدینۃ الزاہرا پراجیکٹ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القران بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔
علامہ پیر سید محی الدین محبوب حنفی قادری (سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں پاکستان) کی ٹورانٹو کینیڈا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی سے ملاقات
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی کوٹ بہادر شاہ، 90 موڑ کسووال، جھنگ، وہاڑی، اور بورے میں میں تنظیمی ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں اور ورکرز کنونشز میں شرکت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے ڈاکٹر حافظ محمد خليل الأزهری كو عين الشمس یونیورسٹی (مصر) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کی تکمیل پر اظہار مسرت کیا اور انہیں مبارکباد دی ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت دیگر شہروں اور دور دراز علاقوں کے بعد منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے Health Care پراجیکٹ کے تحت لاہور میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جہاں 250 سے زائد مریضوں کی مفت تشخیص اور ادویات مہیا کی گئیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ضلع سیالکوٹ A کے ذمہ داران کی ملاقات، اس موقع پر ذمہ داران نے اسلامک سنٹر کے لیے خرید کی گئی زمین کی رجسٹریشن کے ڈاکومنٹش چیئرمین سپریم کونسل کو پیش کئے۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی راجہ جنگ، سمندری، کوٹ رادھا کشن، حافظ آباد، کوٹ قادر بخش اور وزیر آباد میں تنظیمی ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی منہاج کالج برائے خواتین میں یوم التذکیر کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ نفلی و تربیتی اعتکاف میں شرکت و خطاب
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.