سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع 12 اگست 2023 کو منعقد ہوا۔ نماز عشاء کے بعد اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت خوانی کا سلسلہ شروع ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں پودا لگا کر منہاج یوتھ لیگ کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
خطیب مسجد سیدنا عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ بغداد فضیلۃ الشیخ انس محمود خلف العیساوی کی وفد کے ہمراہ منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور سے ان کے دفتر میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی کے ہمراہ سندھ سے تشریف لائے صاحبزدگان کے وفد کی ملاقات
پاکستان کے تمام تعلیمی بورڈزنے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہےجس میں منہاج گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کےطلبا و طالبات نے شاندار نتائج حاصل کئے ہیں۔ پاکستان بھر میں موجود منہاج گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کےمختلف کیمپسز سے تقریبا 800 سے زائد طلبا و طالبات نے A+ گریڈ، 1000 سے زائد طلبا و طالبات نے A گریڈ اور 1200 سے زائد طلبا و طالبات نے B+ گریڈ حاصل کیا۔
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کُتب بینی اور مطالعہ کی عادت اپنائیں۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے ”ایک بشر ایک شجر“ ملک گیر شجر کاری مہم کاآغاز کر دیا
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسینؑ کی عظیم قربانی حق کیلئے ڈٹ جانے کا پیغام ہے۔ اسلام کردار اور جذبہ ایثار سے پھیلا۔ سیدنا امام حسینؑ اور خانوادہ رسول نے عظیم قربانیاں دے کر ظلم پر مبنی یزیدی نظام حکومت و سیاست کو قیامت تک کے لیے بے نقاب کر دیا۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور میاں چنوں میں ایگزیکٹیو کونسل اجلاس اور چک ماہنی فیصل آباد، سندھیلیانوالی میں شہادتِ امامِ حسین کانفرنسز میں شرکت و خطاب
ایم فل شعبہ عربی منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلے جاری ہیں
بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے محرم الحرم کے مقدس مہینے کی آمد پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماہ محرم تکریم انسانیت، حق گوئی، اخوت و مساوات، رواداری اور جذبہ ایثار کا درس دیتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ محرم الحرام کے اصل جذبہ اور حقیقی مقصد کو اجاگر کیا جائے۔ رواداری اور بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیں۔
مراکزِ علم مقامی سطح پہ علمی، تربیتی اور فلاحی درسگاہ بھی ہوں گے جو افراد معاشرہ کی ہمہ جہت شخصیت سازی کا کردار کریں گے۔ مظہر محمود علوی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ کا قیامِ مراکز علم کے حوالے سے الفیصل میرج ہال نواب شاہ میں تربیتی کیمپ سے گفتگو<
تحریک منہاج القرآن لاہور زون کی تنظیم نو کا اجلاس مرکزی سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ اللہ کریم نے جس دین مبین کو حضور خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺ پر مکمل فرمایا ہے، اس کی تاریخ اصحاب رسول رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین سے شروع ہوتی ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے وفد کا مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن کا دورہ
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.