سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلبہ کی فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتدال اور تقویٰ کے ساتھ زندگی گزارنے والے کبھی صراط مستقیم سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق، سابق مرکزی صدر حافظ محمد امین الدین قادری (مرحوم) کی دینی، ملی و فلاحی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ میں ایک تعزیتی ریفرنس (دعائیہ تقریب) کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اسلام آباد کے سینیئر صحافی طاہر اعوان کے جواں سال بھائی عابد حسین کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے آستانہ عالیہ چشتیہ میرا شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر سید اجمل حسین مبشر شاہ، پیر سید علی جواد شاہ اور پیر سید عمر فواد شاہ کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے "شکران نعمت" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید میں شکر کا مضمون تواتر اور فصاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے،
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء کے لیے منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپنے اکابر اولیاء صالحین جن کی بدولت علم کے نور سے ہماری زندگیوں کو جلا ملتی ہے ان سے کا ادب و احترام کا رشتہ رکھیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلبہ کے ساتھ منعقدہ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان وقت کی قدر کریں اور زمانہ طالب علمی کے ہر لمحہ کو حصول علم اور مطالعہ کے لئے وقف کر دیں۔
رانا محمد ادریس قادری کی قصور، سیالکوٹ A اور سیالکوٹ B کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیرِاہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاہور پر کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی قیادت میں ضلع سیالکوٹ کے تنظیمی ذمہ داران کی ملاقات
نائب ناظم اعلٰی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کی زیرصدارت مراکز علم اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے سندھ کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن کا اہم اجلاس 29 مئی بروز پیر مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور میں منعقد ہوا۔
جلاس کے پہلے سیشن میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے تشریف لانے والے معزز ممبران شوریٰ کو خوش آمدید کہا۔ اجلاس مرکزی مجلس شوریٰ میں نائب ناظمین اعلیٰ، فورمز صدور، ڈائریکٹر شعبہ جات اور ممبران مجلس شوریٰ فزیکل اور آن لائن شریک ہیں۔
اجلاس کے دوسرے سیشن میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے تشریف لانے والے معزز ممبران شوریٰ کو خوش آمدید کہا، ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل نے تمام فورمز، ڈیپارٹمنٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور پوزیشنز لینے والے زونز، اضلاع اور تحصیلات کے نام اناؤنس کئے۔ ممبران مجلس شوریٰ نے تنظیمی امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی تنظیمات کو سراہا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرِصدارت مرکزی مجلس شوریٰ (فیڈرل کونسل) کے اجلاس کا تیسرا سیشن منعقد ہوا۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زوال کو کمال میں بدلنے کیلئے امہ کو یکجہتی اور تعلیم و تحقیق کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصطفوی معاشرہ کی تشکیل کے لیے منہاج القرآن نے ملک بھر میں ہزاروں مراکز علم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.