تحریک منہاج القرآن لودہراں کی خبریں

لودہراں: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام مہنگائی، کرپشن، نجکاری اور دہشت گردی کی خلاف پرامن احتجاجی ریلی
لودہراں: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب
لودہراں: عالمی میلاد کانفرنس 2014
دنیا پور: عالمی میلاد کانفرنس 2014
لودھراں: عالمی میلاد کانفرنس 2014
دنیا پور: عالمی میلاد کانفرنس 2014
لودہراں: تحریک منہاج القرآن کی جشن میلاد النبی (ص) کے سلسلہ میں موٹر سائیکل ریلی
لودہراں: ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں مشعل بردار جلوس

لودہراں: ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں مشعل بردار جلوس

لودہراں( )ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دنیا میں جہالت کا خاتمہ ہوا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے محروموں کی محرومی کا خاتمہ ہوا۔ ان خیالات کا اظہار ملک اسلم حماد صدر تحریک منہاج القرآن لودہراں ملک اسلم حماد نے تحریک منہاج القرآن کے سالانہ مشعل بردار جلوس میں خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے مزید کہا کہ شیخ الاسلا م ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نوجوان نسل میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع روشن کر دی ہے۔ اس سال بنگلور انڈیا میں وہ کروڑوں فرزندان توحید سے سرزمین ہند میں مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمتوں کے ترانے سنائیں گے۔ تحریک منہاج القرآن کے مشعل بردار جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی مشعل بردار جلوس چلڈرن پارک سے شروع ہوا اور پریس کلب پر اختتام پذیر ہوا۔ شرکاء نے روشن مشعلیں اٹھا رکھیں تھیں اور شرکاء درود سلام کا ورد کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے۔

06 جنوری 2014ء
لودہراں: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن
پاکستان کے یزیدی نظام سیاست کو حسینی کردار کے ذریعے ختم کرنا ہو گا۔ علامہ ارشاد حسین سعیدی
حافظ محمد بلال شہید کی قل خوانی کی تقریب سے مفتی ارشاد حسین سعیدی کا خطاب
لودہراں: ڈاکٹر محمد طاہر القادری مذہبی اور مسلکی تنگ نظری کے خلاف پوری دنیا میں بھرپور آواز بلند کر رہے ہیں۔ علامہ ارشاد حسین سعیدی
لودھراں: ایم ایس ایم کے زیراہتمام امید پاکستان طلبہ کنونشن
لودہراں: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن
لودہراں: کروڑ جانثار ہموطنوں کے ذریعے کرپٹ نظام سے ٹکرائیں گے، شیخ زاہد فیاض کا ورکرز کنونشن سے خطاب
Top