سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
<p>تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن چورنڈ کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد قمر جاویدالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سٹی سیکٹر منڈی بہاوالدین کی جامع مسجد غوثیہ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منھاج القرآن و جملہ فورمز چورنڈ ضلع منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام میں 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی ناظم دعوت علامہ محمد احسان رضوی نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ارشد محمود مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مردوخواتین نے بھرپور شرکت کی
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا پانچویں نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری ( فکرِ آخرت ) کی موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پھالیہ کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز احمد قادری نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت کے موضوع پر مدلل گفتگو کی۔
تحریک منہاج القرآن پھالیہ کے زیراہتمام 6 روزہ دُروس عرفان القرآن کا شاندار نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ محمد حفیظ قادری نے خصوصی گفتگو کی۔ تقریب میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن پھالیہ کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خصوصی خطاب کیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز پھالیہ کی اختتامی تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی خصوصی شرکت، اختتامی تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ اور چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین کے جملہ فورمز کو کامیاب ڈپلومہ کے انعقاد پر مبارکباد دی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تنظیمی دورہ پر آسٹریلیا کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ شیخ الاسلام 12 جولائی سے 4 اگست 2024ء تک آسٹریلیا میں مختلف اسلامک کانفرنسز اور تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔
تحریک منہاج القرآن کی نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز، ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز اور علاقہ بھر سے دو سو سے زائد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی شرکت۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری کی منڈی فیض آباد میں ورکرز کنونشن اور ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت و خطاب۔
یکم اکتوبر 2023 بروز اتوار قصر یار گرینڈ مارکی (ملکوال) میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بسلسلہ ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد احسان رضوی القادری نے (حضور ﷺ کے حسن خلق و معاشرت) پر مدلل خطاب فرمایا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.