سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن احمد آباد کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے سوشل میڈیا اور ہماری زمہ داریاں کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرانتظام چھ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست سے حضور شیخ الاسلام و المسلمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا (عقیدہ اہلست وشان سیدۃ کائنات سلام اللہ علیہا وشان صدیق اکبررضی اللہ عنہ) کے موضوع پرخصوصی خطاب دکھایاگیا۔
تحریک منہاج القران بصیرپور کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القران کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جاوید قمرقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز دیپالپور کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے منفرد اور جدید موضوع پر قرآن وحدیث کی روشنی میں خصوصی خطاب کیا۔ قاری ریاست علی چدھڑ نے شہر اعتکاف کی دعوت دی اور اختتامی دعا کی۔
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز حویلی لکھا کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے علامہ محمود مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر EPD نے اولاد کے حقوق کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز دیپالپور کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست انعقاد گیا گیا۔ جس میں علامہ جاوید قمرالقادری نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ علاقہ بھر سے مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی جس سے علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نائب ناظم دعوت نے فکر آخرت کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین سمیت علاقہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، صحافی اور جماعت اہلسنت کی نمائندہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القران بصیرپور کے زیراہتمام چوتھا درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے اولاد کے حقوق کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے روز گول مسجد صادق میں منعقدہ درس میں حضرت علامہ مولانا قمر جاوید قادری نے "خدمت دین کی اہمیت اور ضرورت" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے خصوصی خطاب کیا، تقریب میں مردوخواتین کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القران بصیر پور کے زیراہتمام چھ روزہ درس عرفان القران کی تیسری نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے فکر اخرت کے موضوع پر خصوصی گفتگو کی۔ تقریب میں مردو خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القران بصیر پورکے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القران کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب علامہ محمد احسان رضوی نے خطاب کیا۔ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔ مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سےعلامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خطاب کیا۔ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.