سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کے تحت خان پور میں پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ نصیر احمد بابر نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن خانپور کے زیراہتمام جامع مسجد الرحمٰن (سیٹلائٹ ٹاون) میں 5 روزہ درس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ احمد حسن فاروقی نے رضا الہی کے موضوع پر خطاب کیا۔ تقریب میں شہر بھر سے کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری کی خصوصی شرکت و خطاب
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی باغ و بہار، نواں کوٹ پی پی 258 بی اور خان پور سٹی کے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت۔
تحریک منہاج القران جنوبی پنجاب کے نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی زیرانتظام ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم کا انعقاد
ترنڈہ ( لیاقت پور/ضلع رحیم یار خان سی) میں پہلی بار تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کیلئے سید نوید قمر شاہ کی معاونت سے سید عامر علی شاہ کی رہائش گاہ پر فکری نشست کا انعقاد ہوا۔
تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام لیاقت پور میں ایگزیکٹو باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں نائب ناظم اعلیٰ شاکر خان مزاری نے اجلاس کے شرکاء کو اہم بریفنگ دی اور پی پی حلقہ تنظیمات کی گزشتہ سہہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا۔
تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان بی کی ضلعی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ضلعی آفس TMQ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ شاکر خان مزاری نے تنظیمات کی پروگریس کا جائزہ لیا۔
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری، سمیت دیگر راہنما، رفقاء اور کارکنان اجلاس میں شریک ہوئے۔
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی رحیم یار خان A کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی رحیم یار خان B کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کا سالانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس رائل پیلس ہال مین منعقد ہوا۔ اجلاس کی صارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی۔
نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی تحریک منہاج القران کے زیراہتمام رائل میرج ھال میں قائد ڈے کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 5 فروری 2023 کو رحیم یار خان میں ”محبت و اتباعِ رسولﷺ کانفرنس“ میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل نے کہا کہ محبت و عشق رسول ﷺ حفاظت ایمان کی ضامن ہے۔ آج کے دور میں حضور ﷺ کی محبت، عشق، غلامی کے بغیر ایمان کی حفاظت کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے حضرت خواجہ محمد یار فریدی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر گڑھی اختیار خان میں منعقدہ محفل سماع میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.