شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کو تفسیرِ قرآن کی تکمیل پر پیر سید منور حسین شاہ جماعتی کی مبارکباد

شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کو تفسیرِ قرآن مکمل کرنے پر حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب عالمِ اسلام کی ایک قابلِ فخر شخصیت ہیں اور اُن کی خدمات لائقِ صد تحسین ہیں۔ اللہ کریم ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی عمر اور دینی و علمی کاوشوں میں مزید برکت عطاء فرمائے، آمین‘‘۔

پیر سید منور حسین شاہ جماعتی
سجادہ نشین علی پور سیداں شریف

تبصرہ

Top