منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے نائب صدر مہر محمد ارشد کے بیٹے کی شادی کی مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب

minhaj ul quran france

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے نائب صدر مہر محمد ارشد کے بیٹے اور MQI فرانس کے جنرل سیکرٹری مہر طاہر ارشد کی شادی کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود، حامد مصطفیٰ القادری، جی ایم ملک، نوراللہ صدیقی، جواد حامد اور سہیل رضا بھی موجود تھے۔ تقریب میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے دولہا مہر طاہر ارشد اور ان کے والد مہر ارشد کو مبارکباد بھی پیش کی۔ آخر میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دعا کرائی۔

minhaj ul quran france

minhaj ul quran france

minhaj ul quran france

تبصرہ

Top