پروگرام "نورِ سحر" کی خصوصی نشریات — "حقیقتِ تصوف سیریز" (حصہ اول) لیکچر: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
24 نیوز کے پروگرام "نورِ سحر" کی خصوصی نشریات حقیقتِ تصوف سیریز (حصہ اول) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تصوف کی حقیقت کو نہایت سادہ، مؤثر اور روح پرور انداز میں بیان کیا۔ یہ سلسلہ روحانی اصلاح، محبتِ الٰہی اور باطنی ترقی کے طلبگاروں کے لیے ایک گراں قدر رہنمائی ہے۔
تبصرہ