سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریکِ منہاج القرآن پشاور کے زیراہتمام شہید خالد محمود خان درانی کی تیسری برسی کے موقع پر "پیغامِ کربلا کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذہبی، سماجی و علمی شخصیات، شہید کے اہلِ خانہ، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام پشاور میں منعقدہ ٹریننگ آف ٹرینرز سیشن میں ڈپٹی سیکرٹری ایگرز ڈیپارٹمنٹ محترمہ حنا فاطمہ نے ’’ٹریننگ آف ٹرینرز کی اہمیت و مقاصد اور ٹریننگ کا طریقہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ خیبر پشاور حاجی کیمپ میں مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا، تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری نے مہمان خصوصی کی حیثیت میں شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ تقریب میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ، ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا، جنرل سیکرٹری کے پی کے حاجی خالد عظیم درانی اور پشاور کے صدر جمشید علی خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ انفرادیت ہے کہ انہوں نے خدمت دین کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت کے مثالی ادارے قائم کئے۔
پاکستان عوامی تحریک خیبر پختونخواہ کے صدر سبحان اللہ خان کی قیادت میں سینئر رہنماؤں کے وفد نے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.