سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 50واں سالانہ عُرس مبارک
لاہور (2مئی 2023) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوسائٹی میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویے حد سے بڑھ گئے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سیشن 1995ء سے 2002ء کے فارغ التحصیل سکالرز کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانہ میں شرکت کی اور اظہارِ خیال کیا۔
میٹرک اور ایف اے کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لئے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ایک ماہ دورانیہ کا تربیتی کورس۔ کلاسز کا آغاز 5جون 2023ء سے ہوگا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام میں کسی طرح کی خیر نہیں۔ اس نظام کو بنانے والے، چلانے والے اور تحفظ فراہم کرنے والے سارے لوگ وہی ہیں جو خود کرپٹ اور بدقماش ہیں۔ افسوس! پاکستان میں حرام خوری، حرام نوشی اور حرام کاری کو برائی ہی نہیں سمجھا جاتا۔
تزکیہ نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف کی آٹھویں نماز تراویح نہایت محبت و عقیدت اور خلوص و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شہر اعتکاف میں مختلف علاقہ جات سے تشریف لانے والے معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات کررہے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف میں ’’آدابِ صحبت اور اصلاحِ احوال‘‘ کے موضوع پر منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کیا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 186 میں اللہ تعالی نے اپنا ذکر صیغہ واحد متکلم کے ذریعے 7 مرتبہ فرمایا ہے۔ یہ بندوں پر خاص کرم نوازی اور عنایت ہے۔ سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 186 میں اللہ تعالی جتنی مرتبہ اپنا ذکر کرتا ہے، اُتنی بار بندے کو اپنے قریب کرتا ہے، 7 پردے اٹھا کر انہیں اپنی بارگاہ میں حضوری سے باریاب کرتا ہے۔ کسی لمحے دعا ترک نہ کرو۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری شہر اعتکاف میں مختلف علاقہ جات سے تشریف لانے والے معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات کررہے ہیں۔
شہر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کارکنان کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شہرِ اعتکاف میں سالانہ عالمی روحانی اجتماع جامع المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور میں جاری روحانی اجتماع میں ہزاروں فرزندانِ توحید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب سماعت کر رہے ہیں۔
تزکیہ نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف کی ساتویں نماز تراویح نہایت محبت و عقیدت اور خلوص و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
شہرِ اعتکاف کی ستائیسویں شب رمضان صلاۃ التسبیح کے روح پرور فضائی مناظر
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسرڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف میں خصوصی تربیتی نشست ’’سُبُل العُشاقَ | عاشقوں کے راستے‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولیاء کی کل زندگی اللہ کے ساتھ تعلق پر استوار ہوتی ہے۔ اللہ والوں کی زندگی تقویٰ اور وریٰ سے مزین تھی، اور زندگی بھر روز و شپ ہر کام میں احتیاط برتتے تھے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.