تحریک منہاج القرآن لاہور کی اہم خبریں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور (منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن) کے زیراہتمام آؤٹ فال روڈ ٹبہ بابا فرید لاہور میں ایک روزہ موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر علی ایاز، پروفیسر ڈاکٹر یار محمد، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ خورشید احمد سمیت ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور ادویات دیں۔ ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا افتتاح صدر تحریک منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری اور ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عبد المجید نے کیا۔ سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر پروفیسر فیاض رانجھا، سابق آئی جی پنجاب غلام حیدر مارتھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ میں سی بی سی، کیلسٹرول، شوگر، ہپا ٹائٹس بی سی، یورک ایسڈ، بلڈ گروپنگ سمیت مریضوں کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

26 دسمبر 2021ء
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام عظیم الشان استقبال ربیع الاول ریلی
منہاج القرآن لاہور کا ورکرز کنونشن
منہاج القرآن لاہور کے مختلف تنظیمی زون کے اجلاس
منہاج القرآن لاہور پی پی 145، 149، 154 اور پی پی 155 کے اجلاس
منہاج القرآن لاہور کے پی پی حلقہ جات کے اجلاس
منہاج القرآن لاہور کا رانا محمد ادریس قادری کے اعزاز میں استقبالیہ
لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج ویلفیئر کلینک کا افتتاح کر دیا
لاہور: پی پی 167 کی قائد ڈے تقریب، نائب صدر لاہور بار ایسویسی ایشن محمد حسین شاہین ایڈووکیٹ کی شرکت
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام  قائد ڈے تقریبات 2021 کا آغاز
پیر سید شاہد رسول گیلانی سہروردی کے وصال پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی  تعزیت
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شعیب رفیق کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت
دین کی خدمت کا کام اللہ کی توفیق کے بغیر نہیں ہو سکتا: ڈاکٹر طاہرالقادری کا منہاج القرآن لاہور کے اجلاس سے خطاب
تحریک منہاج القرآن لاہور پی پی 154 کے صدر حاجی عبدالخالق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا کی دیوالی تقریب میں شرکت

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top