سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مرکزی ڈائریکٹر ای پی ڈی علامہ حافظ محمد سعید رضا بغدادی، سحر عنبرین اور بتول مشتاق کی منڈی بہاؤالدین میں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب و تقسیم اسناد میں خصوصی شرکت
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر راہنماؤں کے تربیتی اجلاس میں فلسفہ سیاست اور خدمت انسانیت کے موضوع پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست بڑے بڑے مناصب یا جاہ وحشم کے حصول کا نام نہیں بلکہ اپنے وطن سے غیر مشروط محبت اور انسانیت کی بے لوث خدمت کا نام ہے،
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن نارووال کے ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسلز کے ذمہ داران کی ملاقات، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری بھی موجود تھے۔
منہاج القرآن علماء کونسل لاہور کے زیراہتمام شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی گل احمد خان عتیقیؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس کی صدارت امیر منہاج القرآن علماء کونسل مفتی امداد اللہ قادری نے کی
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ صوفیاء تعلیمات مصطفوی تعلیمات کا پرتو ہیں صوفیائے کرام اور اولیا اللہ کی اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔ امن و سلامتی کے قیام میں صوفیائے کرام کا کردار روشن اور قابل تقلید ہے۔ ہمارے تمام صوفی بزرگ تاریخ اسلام اور تاریخ ہند کا روشن باب ہیں۔ آج ان بزرگوں کی تعلیمات کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کے پروگرام کا آغاز نماز عشاء کے بعد تلاوت کلام رحمن سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن پر منعقدہ دعائیہ تقریب برائے ایصالِ ثواب میں شرکت اور مرحومین کیلئے بلندئ درجات کی دعا۔
درسِ صحیح البخاری: حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا مدارسِ دینیہ کے تدریسی سال 2024ء کے آغاز پر بزریعہ زوم لنک ہونے والا خطاب
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہنے درسِ صحیح البخاری سے مدارس دینیہ کے نئے تدریسی سال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ لادینیت پھیلانے والوں کا پہلا ہتھیار حجیت حدیث کے بارے میں شکوک پیدا کرنا ہے۔ اللہ کی عطا کردہ سب سے بڑی نعمت علم ہے اور علم کی کرامت سے بڑھ کر علماء کی اور کوئی کرامت نہیں۔ قرآن وحی جلی اور حدیث وحی خفی ہے۔
حضور فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری کے 51ویں عُرس مبارک کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا کہ قرآن مجید میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے: ’’تم میرا ذکر میں تمہارا ذکر کروں گا۔‘‘ اسی طرح احادیث مبارکہ میں بھی ہے کہ جب بندہ زمین پر اپنے رب کا ذکر کرتا ہے تو رب تعالیٰ اس کا ذکر آسمانوں میں کرتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی FMRi کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق رانا کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مُبارکباد
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی FMRi کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل علی مجددی کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مُبارکباد
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا ہے کہ تحریک منہاج القرآن تجدید دین، احیائے اسلام، ترویج و اشاعت اسلام کی عالمی تحریک ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قرآن و سنت کے عین مطابق کارکنان کی تربیت کی ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری منہاج القرآن کے عہدیداران، وابستگان اور کارکنان کو امن و محبت کا سفیر دیکھنا چاہتے ہیں۔
برادر اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں: ناظم منہاج القرآن
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی لاہور میں قائم خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈائریکٹر جنرل اور ثقافتی اتاشی آغائ جعفر روناس سے الوداعی ملاقات
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.