سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن میرپور کے زیراہتمام قائداعظم اسٹیڈیم کے بلمقابل واقع آفس میں شیخ الاسلام کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے تقریب منعقد کی گئی، جس تحریک کے علاقائی قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد تحریکی ترانے بھی پڑھے گئے۔ شرکاء کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی زندگی پر ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی.
ناظم کشمیر حافظ احسان الحق نے حکومت پاکستان اور OIC کے دیگر ممالک سے عالمی عدالت میں شیطانوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جس جرات اور بہادری سے ڈیڑھ ادب مسلمانوں کے وکیل کے طور پر مقدمہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب امت مسلمہ کو اپنی قیادت کے انتخاب کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ میرپور کے زیرِاہتمام نیو بندرال ٹاؤن میرپور آزاد کشمیر میں عظیم الشان سالانہ محفل میلادمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت محترمہ شمیم سعید صدر منہاج القرآن ویمن لیگ میرپور نے کی۔
تحر یک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ میرپور آزاد کشمیر کے زیراہتمام ’’پیغام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کا نفرنس‘‘ میر پور میں منعقد ہوئی جس کی صدارت رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن نے کی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.