پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون محمد جاوید القادری کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون محمد جاوید القادری کی ملاقات۔
چیئرمین سپریم کونسل کو دورۂ ہزارہ زون کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، اس موقع پر ڈاکٹر جہانگیر خان عباسی، حاجی غلام شبیر، حامد رضا قریشی، منشور حسین سواتی، نزاکت حسین قادری، حاجی ملک خان افسر، چوہدری معیز، محسن جہانگیر موجود تھے۔
تبصرہ