سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کھرڑیانوالہ ضلع جڑانوالہ کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے فکر آخرت کے موضوع پر خصوصی درس قرآن دیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ اور شعبہ عرفان الہدایہ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام مختلف مقامات پر تیس روزہ دورہ قرآن جاری ہے۔ دورہ قرآن کے انعقاد کا مقصد خواتین اور طالبات میں قرآن مجید سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت اور فضیلت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں قرآن فہمی کو فروغ دینا ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منہاج ویمن لیگ فیصل آباد کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں بصیرہ جدید، ببٹ مونگڑ، بستی کھوکھراں اور دیگر مقامات پر میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا۔ ان کیمپس میں 1200 خواتین اور بچوں کو طبی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی میڈیکل ٹیم کا کہنا تھا کہ متاثرین کی خدمت کرنا ہم سب کا دینی و اخلاقی فریضہ ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے 34ویں یومِ تاسیس کے موقع پر فیصل آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.