سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے صاحبزادہ الحافظ پیر سعید حسین القادری کی ملاقات
چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ آپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی طبع اور مزاج سے تند خوئی، نفرت اور طیش و غضب کو نکال دیں کیونکہ یہ انسانی طبیعت اور صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔
منہاج القرآن لاہور اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لاہور بھر میں مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ لاہور میں مین بولیوارڈ گلشن راوی، جوہرٹاؤن، مون مارکیٹ، پی پی 156، پی پی 152 ضلع نمبر3 اور پی پی 155جلو موڑ پر فلڈ ریلیف کیمپ قائم ہیں۔ اس موقع پر منہاج القرآن لاہور کے امیر رانا نفیس حسین قادری نے مختلف مقامات پر قائم کیمپوں کا دورہ کیا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے گھر ہونے والے سیلاب متاثرین کی مدد اس وقت افضل ترین عمل اور کارِ خیر ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان مدارس دینیہ کا پرانا گھسا پٹا نظام بحال کرنے کے دباؤ کو مسترد کر دے، مدارس دینیہ اور اس سے وابستہ لاکھوں طلبہ و طالبات کو قومی دھارے سے باہر نہیں رکھا جا سکتا
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.