سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے صدر محمد جعفر صمدانی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری محمد حنیف قریشی نے مورخہ 29 دسمبر 2011ء کو امریکی نژاد پروفیسر ڈاکٹر ٹریسا سے کویت کے معروف ترین سنٹر میں ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اپنی ابتداء سے ہی اللہ رب العزت کی عنایات اور آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر شفقت سے مالامال ہے۔ منہاج القرآن کویت کی زونل تنظیم فروانیہ کے محمد عباس (صدر)، محمد سلیم (نائب صدر)، عبدالوھاب (ناظم)، حافظ نثار احمد (ناظم دعوت و تربیت) اور محمد سعید (ناظم مالیات) کی کاوشوں سے مورخہ 12 نومبر 2011ء کو ایک پروقار تقریب میں انڈین نوجوان نے صدر منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت جعفر صمدانی ایڈووکیٹ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے صدر سید جعفر صمدانی نے مورخہ 20 جولائی 2011ء کو امریکہ کی طرف سے نئے متعین ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ڈویلپمنٹ برائے افغانستان ڈاکٹر موپی کی دعوت کی۔ دعوت میں امریکن سفارتخانہ کے دوسرے قونصلرز اور آفیسرز نے بھی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے نائب ناظم ویلفیئر مختار احمد ساہی نے مورخہ 11 دسمبر 2010ء بروز ہفتہ کو اپنی فیملی کے ساتھ مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔ انہوں نے ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل سے ملاقات کی اور انہیں کویت کے تنظیمی امور کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہم جب بھی پاکستان آتے ہیں تو مرکز کا وزٹ ضرور کرتے ہیں کیونکہ آقاء دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس عظیم مہمان خانہ اور اتحاد امت کے عظیم مرکز میں حاضری ہمارے لئے قلبی سکون کا باعث بنتی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے عہدیدار ڈاکٹر باغ حسین نے مورخہ 10 دسمبر2010ء بروز جمعہ کو منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔ ڈاکٹر باغ حسین نے اپنے دورہ مرکز کے دوران مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا اور مرکزی سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے کارکنان کی خدمات کو سراہا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کی زونل تنظیم الفحاحیل کی طرف سے 11 مارچ 2010ء کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں کویت بھر سے منہاج القرآن کے کارکن، رفقاء، وابستگان، قائدین اور عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھر پور تعداد میں شرکت کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیر اہتمام 4 مارچ 2010ء کومیلاد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا انعقاد کویت کے عالیشان ہوٹل المنشر میں کیا گیا۔ محفل میں کویت بھر کے تمام علاقوں سے اہل اسلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی، محفل میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ جن کے لیے پروگرام کے پنڈال میں ایک بڑی ڈیجیٹل سکرین کا اہتمام کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع روشن کرنے کیلئے بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ کی قیادت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جہاں مینار پاکستان میں عالمی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کیا جاتا ہے
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.