تحریک منہاج القرآن ملتان کی خبریں

نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت
تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد
ملتان: چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملتان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
ملتان: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ورکرز کنونشن سے خطاب | دورۂ جنوبی پنجاب
منہاج القرآن ملتان کا ورکرز کنونشن
تحریک منہاج القرآن جلال پور پیروالا کا ورکرز کنونشن
کبیر والا: منہاج القرآن کے زیراہتمام علامہ محمد لطیف مدنی کا درس عرفان القرآن
ملتان: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شریف پورہ میں منہاج کلینک کا افتتاح
ملتان: تحریک منہاج القرآن کے 41 ویں یومِ تاسیس کی تقریب
نظام المدارس پاکستان کے ناظم اعلیٰ کی مرکزی میڈیا کوارڈنیٹر برائے جنوبی پنجاب سے ملاقات
قائد ڈے کی مناسبت سے ملتان میں ’سفیرِ امن سیمینار‘ کا انعقاد

قائد ڈے کی مناسبت سے ملتان میں ’سفیرِ امن سیمینار‘ کا انعقاد

بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات دنیا بھر میں موجود تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہیں۔ یہ دن تحریک منہاج القرآن کے رفقاء و وابستگان کے لیے یومِ تشکر اور تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے۔ قائد ڈے کے اس پرمسرت موقع پر کارکنان اپنے اپنے انداز میں شیخ الاسلام سے محبت، تعلق اور نسبت کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیر اہتمام 24 فروری 2021ء کو ’سفیرِ امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مہمانِ خصوصی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور تھے، جبکہ دیگر شرکاء میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری، پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے قائم مقام صدر میاں نور احمد سہو، تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کے صدر یاسر ارشاد دیوان، معروف صحافی اکمل وینس، راؤ محمد عارف رضوی، منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع ملتان کی صدر ہما اسماعیل، پروفیسر اسحاق ساقی، ڈاکٹر زبیر اے خان، زمان خان اعوان، میجر اقبال چغتائی، خالد سلطانی، نشاط احمد باجوہ ایڈووکیٹ، مخدوم شہباز ہاشمی، ڈاکٹر خالد محمود، چوہدری مشتاق سندھو، احمد قریشی، انجینئر جواد صادق، رائے رمضان ایڈووکیٹ، غلام حسین کھوکھر، قاری لیاقت حسین، شاہد ہاشمی اور سجاد نقشبندی سمیت خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک تھی۔

24 فروری 2021ء
تحریک منہاج القرآن ملتان کے عہدیداروں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات
ملتان میں منہاج القرآن کے 40ویں یوم تاسیس کی تقریب
منہاج القرآن علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ احمد فاروقی کی قل خوانی پر علماء و مشائخ کی شرکت
تحریک منہاج القرآن نے عالمی سطح پر شدت پسندی کے خاتمے اور فروغ امن کے لیے اہم  کردار ادا کیا: انجینئر رفیق نجم
Top