سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 38 کے زیراہتمام فیز ٹو میں 100 مستحق گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن تقسیم کی موقع پر سیلم بٹ (سرپرست تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ)، علامہ ثناءاللہ ربانی (صدر تحریک منہاج القرآن) اور دیگر رہنما موجود تھے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ سرپرست تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ محمد سلیم بٹ نے اپنا حج پروگرام ملتوی کرکے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے پلیٹ فارم سے 10 لاکھ روپے کی مالیت کے 400 راشن پیکجز مستحق گھرانوں میں گفٹ کیے ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (پی پی 35) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (یو سی کپور والی) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آڈھا تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کی طرف سے فیز 2 میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یونین کونسل حاجی پورہ کی طرف سے 30 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ تحریک منہاج القرآن یونین کونسل حاجی پورہ سیالکوٹ کے صدر محمد غفار کی سربراہی میں کارکنان نے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے خوراک گھروں کی دہلیز تک پہنچائی اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کئےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے خوراک گھروں کی دہلیز تک پہنچائی گئی اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
آغوش گرائمر سکول سیالکوٹ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سید امجد علی شاہ، معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان عثمان ڈار، چیئرمین زکوۃ کمیٹی ضلع سیالکوٹ عارف احمد خواجہ، پروفیسر منیر احمد، سرفراز احمد چودھری نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بچوں کے والدین کے علاوہ علاقہ بھر کے معززین نے شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر ’’سفیر امن سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور تھے۔ سیمینار میں مظہر محمود علوی، سید محمود الحسن، ثناء اللہ ربانی، اسلم قادری، میاں آصف، ادریس آسوی، صابر مصطفوی، ارشد تبسم، انجینئر سلیم قادری، سلیم بٹ و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور مقامی قائدین و کارکنان (مرد و خواتین) نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن کے رہنماوں نے شہدائے انقلاب کی قبروں پر حاضری دی۔ فیصل آباد میں نائب ناظم اعلیٰ انجنیئر محمد رفیق نجم اور دیگر مقامی قائدین نے شہیدہ انقلاب حمیرا امانت کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 23 مارچ 2019ء کو جناح سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں منہاج القرآن سیالکوٹ کے قائدین، علماء و مشائخ اور مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ بھی شریک ہوئے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآنی انسائیکلوپیڈیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 50 سالہ علمی جدوجہد کا نچوڑ ہے، جس سے امتِ مسلمہ نسل در نسل رہنمائی حاصل کرتی رہے گی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68ویں سالگرہ کے سلسلہ میں "محفل سماع" کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان چوہدری عرفان یوسف اور صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان مظہر محمود علوی کے ساتھ ساتھ سابق مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ بلال مصطفوی، سید فراز ہاشمی سوشل میڈیا ہیڈ ایم ایس ایم پاکستان، محمد یونس نوشاہی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان، فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور دیگر مقامی قائدین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے 28 اکتوبر 2018ء کو سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے ڈسکہ میں منعقدہ مرکزی پروگرام ’’محفل مزمل‘‘ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر مشائخ، علماء اور تحریک منہاج القرآن کے مقامی قائدین بھی پروگرام میں شریک تھے۔ دورے میں وزیرآباد، گجرات، ڈسکہ، سمبڑیال اور دیگر جگہوں پر کارکنان نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام سالانہ 5 روزہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست 24 مئی 2018ء کو منعقد ہوئی، جس میں علامہ ثناء اللہ ربانی نے خطاب کیا۔ انہوں نے ’’رمضان المبارک اور رجوع الی اللہ‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجوع الی اللہ اس وقت نصیب ہوتا ہے جب دل صاف اور من پاک ہو جائے اور بخشش و مغفرت اسی کی قبول ہوتی ہے جو سچے دل سے توبہ کرے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.