منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) میلان اور نارتھ اٹلی کی طرف سے تعزیتی پیغام

منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) میلان اور نارتھ اٹلی کے مرکزی قائدین نے سنیئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی ممانی صاحبہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ MQI دیزیو اٹلی کے صدر حاجی خالد محمود اور نائب صدر میاں سرفراز احمد نارتھ اٹلی کے صدر حاجی ارشد جاوید اور ناظم حاجی محمد اشرف، ادارہ کے امام و خطیب علامہ وقار احمد اور دیگر تمام احباب نے اپنے تعزیتی پیغامات میں شیخ زاہد فیاض سے مشترکہ طور پر تعزیت کی ہے۔ انہوں نے شیخ زاہد فیاض کی ممانی صاحبہ کے انتقال پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعائیں کیں ہیں۔

رپورٹ : محمد یعقوب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top