پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پری بجٹ سیمینار

مورخہ: 18 مئی 2010ء
پاکستان عوامی تحریک نے ہمیشہ اہم بین الا قوامی اور ملکی ایشوز پر عوام کی بروقت رہنمائی دینے کا فریضہ انجام دیا ہے اور ملک کے بہترین دماغوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر کے مسائل کا قابل عمل حل قوم کے سامنے رکھا ہے۔ حکومت بجٹ 11 - 2010 پیش کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ وطن عزیز کی کروڑوں عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان حالات میں پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام آج 19 مئی 2010 بروز بدھ بوقت 2 بجے دوپہر مرکزی سکرٹریٹ 365۔ایم ماڈل ٹاؤن لاہور میں پری بجٹ سیمینار ہو گا جس میں ملک کے نامور معیشت دان، دانشور، سیاستدان اور صحافی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، غربت، لاقانونیت اور مایوسی کے خاتمہ کیلئے تجاویز دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top