منہاج القرآن علماء کونسل لاہور گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج ریلی نکالے گی

مورخہ: 27 مئی 2010ء
منہاج القرآن علماء کونسل لاہور کے زیراہتمام ویب سائٹس پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف اچھرہ پل تا مزنگ چونگی آج (جمعہ) بوقت 3:30 بجے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت ناظم علماء کونسل پنجاب میر آصف اکبر، مفتی مشتاق احمد نوری، مفتی محمد کریم خان، علامہ پروفیسر بدر الزمان قادری اور دیگر جید علماء کریں گے جبکہ ریلی میں سینکڑوں علماء شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top