محمد نواز شریف (منہاجین) کے والد محترم انتقال کر گئے۔

محمد نواز شریف (منہاجین) سابق ممبر میڈیا تحریک منہاج القرآن کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 29 جولائی 2010ء کو صبح 8 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائمقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ جی ایم ملک، ناظم میڈیا قاضی فیض الاسلام اور دیگر مرکزی قائدین نے محترم نواز شریف سے اظہار افسوس کیا  ہے۔

نوٹ : جو حضرات محمد نواز شریف (منہاجین) اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرنا چاہیں تو ان کے موبائل 8091802-0300 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top