منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے صدر کی ساس انتقال کر گئیں

یونان (نوید سحر) منہاج القرآن انٹرنیشنل یونا ن کے صدر ملک جاوید اقبال اعوان کی ساس مورخہ 15 جنوری 2011ء  کو پاکستان میں انتقال کر گئیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے امیر علامہ شہباز احمد صدیقی، ناظم عبدالجبار سلہری، نائب ناظم طارق شریف اعوان قادری، سید محمد جمیل شاہ، الحاج محمد شفیق اعوان، لالہ محمد حیات، صوفی عبیداللہ چشتی، محمد آصف چک بساوا، غلام مرتضی قادری، نوید سحر، رانا وقار احمد، ناصر قادری، ڈاکٹر عبدالرزاق، عارف محمود راٹھور، ظفر اقبال اعوان، عامر علی قادری، قاری محمد اکرم زاہد اور ملک آصف اعوان نے صدر یونان سے ان کی ساس کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top