منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کے زیراہتمام احترام مذاہب کانفرنس

مورخہ: 26 مارچ 2011ء

امریکی ریاست فلوریڈا میں قرآن مجید نذر آتش کرنے کے خلاف منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کے زیراہتمام ایک عظیم الشان "احترام مذاہب کانفرنس" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

کانفرنس کا انعقاد مورخہ 28 مارچ 2011ء بوقت 30 : 1 بے بمقام کانفرنس ہال مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور میں کیا جائے گا جس میں مختلف مذاہب کے علماء و مذہبی نمائندے شرکت فرمائیں گے۔

برائے رابطہ : متمنی شرکت:
جی ایم ملک 0300.9463053
سید فرحت حسین شاہ 0300.9525969
محمدجواد حامد 0333.4242365
حافظ غلام فرید  0300.8450797

 ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
مرکزی ناظم اعلیٰ
0300.4268340

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top