تحریک منہاج القرآن الہ آباد کے زیراہتمام حلقہ درود کل 13 مئی 2011ء کومنعقد ہوگا

مورخہ: 12 مئی 2011ء

ناظم حلقہ درود تحریک منہاج القرآن الہ آباد محمد انور شہزاد نے اجلاس سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا کہ کل 13 مئی 2011ء بروز جمعۃ المبارک بعد از نمازعصر کنگن پور روڈ شوکت مارکیٹ میں حلقہ درود منعقد ہوگا۔ جس میں لا تعداد پڑھا جانے والا درود پاک تاجدار کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top