شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو نواسے کی پیدائش پر دنیا بھر سے مبارکباد

بڑی بیٹی کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نانا بن گئے۔ گزشتہ روز (جمعرات) ان کی بیٹی قرۃ العین فاطمہ کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین اور دنیا بھر سے کارکنان اور وابستگان نے شیخ الاسلام کو نواسے کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور قائدین و کارکنان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top