تنظیم نو تحریک منہاج القرآن تحصیل سمبڑیال

مورخہ یکم جولائی 2011ء بروز جمعۃ المبارک شام 5 بجے پریس کلب سمبڑیال میں تحریک منہاج القرآن تحصیل سمبڑیال کا اجلاس برائے تنظیم نو سال 2012 - 2011 منعقد ہوا، جس کی صدارت ناظم تحریک پنجاب سید توقیر الحسن گیلانی نے کی۔ اجلاس کی کاروئی کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔

اجلاس میں شرکاء کی تعداد  100 سے زائد تھی جن کی متفقہ رائے سے شفقت حسین چیمہ کو صدر اور محمد سلیم میر کو ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل سمبڑیال بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔ دونوں احباب کو ذمہ داری سوپنی گئی کہ وہ تحصیل سمبڑیال کی بقیہ ایگزیکٹو باڈی مکمل کر کے مرکز کو ارسال کریں۔

اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن تحصیل سمبڑیال کے سینئر ارکان کا اجلاس مورخہ 3 جولائی 2011 کو قادری ہاوس پر منعقد ہوا جس میں مشاورت سے ایگزیکٹو باڈی کو مکمل کیا گیا۔ جن کے نام درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار نام عہدہ رابطہ نمبر ایڈریس
1 شفقت حسین چیمہ صدر 03456704832 موضع عمر کے خورد ڈاکخانہ پسیہ سمبڑیال
2 محمد سلیم میر ناظم 03338604561 محلہ زرگراں مکان نمبر95 تحصیل سمبڑیال
3 شاہد رضا قادری ناظم دعوت 03016307025 گلی نمبر 11 محلہ اسلام آباد منڈی سمبڑیال
4 آفتاب احمد قادری ناظم تربیت 03004160881 پرنسپل منہاج ماڈل سکول روڑ سمبڑیال
5 اعجاز احمد قادری ناظم مالیات 03338644744 محلہ و اڈا باغ موڑ سمبڑیال
6 ڈاکٹر غلام فرید ناظم ویلفیئر 03214536961 مکان نمبر 1319 محلہ نیک پورہ سمبڑیال
7 عبدالقیوم قادری ناظم ممبر شپ 03348047165 مکان نمبر 1734 محلہ نئی آبادی الیوالی
8 سید احسن گلزار بخاری ناطم نشر و اشاعت 03338619334 موضع ڈہلم بلگن تحصیل سمبڑیال
9 محمد عباس چیمہ ناظم تعلقات عامہ 03007135108 نزد منہاج ماڈل ہائی سکول بہو پالوالہ
10 حاجی شمیم احمد ناظم امور خواتین 03338633536 ریلوے روڈ اڈا بیگووالہ

رپورٹ : محمد سلیم میر (ناظم تحصیل سمبڑیال)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top